English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جو کچھ بھی کرتا ہوں شاہد آفریدی سے سیکھا، رومان رئیس

القمر

لاہور (جسارت نیوز)پاکستانی کرکٹر رومان رئیس نے کہا ہے کہ یہ بتانے میں ذرا سی بھی ہچکچاہٹ یا شرم محسوس نہیں کروں گا کہ جو کچھ بھی میں کرتا ہوں، وہ شاہد آفریدی سے سیکھا۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پر رومان رئیس نے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ امید کرتا ہوں کہ میں شاہد آفریدی(لالا) کے نقش قدم پر چلتا رہوں گا اور اپنی قوم کی خدمت گرائونڈ سے باہر بھی جاری رکھوں گا۔انہوں نے شاہد آفریدی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ جواب میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے رومان رئیس کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے