ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کو ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے اسپانسر نہ ملا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈکا شعبہ مارکیٹس مسلسل دوسرے سال ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے اسپانسر شپ تلاش کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر ڈیڑھ ارب روپے سے نیا ڈومیسٹک سیزن آرگنائز کرے گا۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے اعتراف کیا ہے کہ اسپانسرز نہ مل سکے اس لئے خود پیسہ لگاکرسیزن کرائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں