English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد

القمر

شفقنا اردو: افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔

افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کو فکسڈ کرنے کی کوشش بھی شامل ہے۔

افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق ان پر 2018ء میں افغانستان پریمیئر لیگ میں بھی فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے الزامات بھی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے