لندن (جسارت نیوز) جرمنی کے بعد انگلینڈ نے بھی فٹبال لیگ شروع کرنے کا سگنل دے دیا، جون میں سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔انگلینڈ اسپورٹس کے عہدیداروں کا کہنا ہے 12جون سے پروفیشنل فٹبال کے دروازے کھولنے کا پلان ہے جس کے مطابق پہلے مرحلے میں انگلش پریمیئر لیگ شروع کی جائے گی، تمام میچز تماشائیوں کے بغیر ہوں گے۔ پیر کو اجلاس کے دوران ایونٹ سے متعلق حتمی اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں بھی فٹبال کے بعد بیس بال کے مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم وہاں بھی شائقین کی جگہ پلے کارڈ رکھ کر میچ کھیلا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط