ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار

کراچی: قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت نے کمیشن کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے لیے ارکان کا تقرر آئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے، مشیر خزانہ قومی مالیاتی کمیشن کی صدارت نہیں کرسکتے جب کہ این ایف سی کی تشکیل نو کےخلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق این ایف سی کی تشکیل پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو خط آج ہی لکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں