English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حنیف خان نےپاکستان ہاکی میں37 سال قبل اسمگلنگ کا انکشاف کردیا

القمر

شفقنا اردو: ہاکی کی دنيا کی 37 سال پرانی اسمگلنگ سامنے آگئی ہے۔

اولمپئن حنيف خان نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ٹيم نے 1983 ميں ہانگ کانگ سے چشموں کی فريمز اور وی سی آر کی اسمگلنگ کی تھی ۔ ان کا يہ بھی کہنا تھا کہ اس تمام عمل ميں ہاکی آفيشلز بھی ملوث تھے۔

انھوں نے بتایا کہ وہ اس ٹیم کے کپتان تھے لیکن بےخبرتھے،اس واقعے پرصدرپاکستان جنرل ضیاء الحق بھی شدید ناراض ہوئےتھے۔ سابق کپتان حنيف خان نے کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات ہوئیں لیکن پھرقومی ٹیم کی وجہ سےمعاملہ دبا دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے