English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آتشزدگی، قیمتی ریکارڈ خاکستر

القمر

محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے محکمہ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ دن دو بجے لگی جس کے باعث محکمہ تعلیم سندھ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سرور بھی جل گیا۔ جلنے والے کمپیوٹر میں اساتذہ کے بائیو میٹرک کا تمام ریکارڈ بھی موجود تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے