English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی ،ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ روک دیا گیا

القمر

کراچی(موسیٰ غنی): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ملازمین فارغ کرنے کے سلسلے کو فی الوقت کیلئے روک دیا ۔

کورونا وائرس اور کرکٹ کی سرگرمیاں نہ ہونےپاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ پی سی بی نے دو روز قبل پہلے مرحلے میں نچلی  کے 5 ہیلپرز اور آفس بوائز کو نوکری سےنکال دیاتھا۔

پی سی بی نے نکالے گئے ملازمین کو دوبارہ نوکریوں پر بحال کردیا ہے لیکن تلوار اب بھی لٹکی ہوئی ہے ۔

دوسری جانب پی سی بی کی شاہ خرچیوں کا عالم یہ ہے کہ  کورونا کےنام کھلاڑیوں کو بونس دیا جارہا ہے جبکہ 15 سے 20 ہزار روپے پرکرکٹ بورڈ میں ملازمتیں کرنے والے ملازمین کو فارغ کیا جارہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے