English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سجاس کا شاہد علی خان سے اظہار تعزیت

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سجاس کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم اور سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے بانی ممبر اور مجلس عاملہ کے رکن سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان سے ان کے بہنوئی “حضور احمد” کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے