English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگاربنا دیا

القمر

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم کی، ٹیبل میں ٹاپ پر موجود بارسلونا کے 28 گیمز میں پوائنٹس کی تعداد 61 ہوچکی،اسے قریب ترین حریف رئیل میڈرڈ پر 5 پوائنٹس کی واضح برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے