ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وبا : کلینکس میں ڈاکٹروں نے فیس 100 گنا بڑھادی

راولپنڈی: کورونا وبا کے باعث نجی کلینکس میں ڈاکٹروں نے معائنہ فیس اور لیبارٹری ٹیسٹوں کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا۔ کورونا وبا کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کی سہولت بند ہونے سے گلی محلوں اور کمرشل علاقوں میں نجی کلینکس میں ڈاکٹروں نے معائنہ فیس اور لیبارٹری ٹیسٹوں کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے سے ان نجی کلینکس میں رش کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ جس کا ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی فیسوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ادویات بھی من پسند فارمیسی سے خریدنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں