English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بائیو سیکیور ماحول  میں چوتھا روزانڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے

القمر

لاہور (جسارت نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بائیو سیکیور ماحول میں چوتھا روزانڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ہوٹل میں موجود قومی کرکٹرز انڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے ،کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم اظہر علی اور ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کے درمیان پلے اسٹیشن گیمز میں مقابلہ اور کپتان قومی وائٹ بال ٹیم بابر اعظم اور امام الحق کا بیڈمنٹن میں مقابلہ ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے