English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کا کل سے انڈور کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان

القمر

ابوظہبی (جسارت نیوز) ابو ظہبی ا سپورٹس کونسل (اے ڈی ایس سی) نے آج سے ابوظہبی میں انڈور کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ، العریبیہ نیوز کے مطابق ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کی جانب سے تربیت کی سہولیات کو دوبارہ کھولنے کا یہ دوسرا مرحلہ ہے جس میں جمنازیم بھی شامل ہیں بشرطیکہ جم جاکر تربیت دینے والے اور تکنیکی عملہ مقررہ رہنما اصولوں اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔ جسمانی تربیت سہولیات ہفتے میں 24 گھنٹے اور7دن کھلی رہیں گی اور اس میں شرکت کے لیے12 سال بچوں سے لے کر 60 سال تک کے بڑوں کو اجازت ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے