English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کا امکان

القمر

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کراچی میں اگلے ہفتے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں 5 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جبکہ ہوا کا کم دباؤ سمندری ہواؤں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے ہوا کا کم دباؤ ختم ہونے کا امکان ہے. سردار سرفراز کے مطابق 4جولائی سے کراچی شہر میں موسم ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے