English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق کرکٹرخالد وزیر کا 84 سال کی عمر میں انتقال

القمر

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر سید وزیر علی کے بیٹے خالد وزیر نے انگلینڈ کیخلاف 1954 میں لارڈزسے ٹیسٹ کیریئر کاآغاز کیا، انہوں نے کیریئر کے 2 ٹیسٹ میچز میں صرف14 رنز بنائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے