English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے کھلاڑی

القمر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے 4 ایسے فاسٹ بولرز جنہوں نےتیزترین 50 وکٹیں لیں۔

پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے کااعزاز حسن علی کو حاصل ہے جنہوں نے 24 میچز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

دوسرا نمبر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کاہے جنہوں نے 27 میچز میں 50 وکٹیں حاصل کیں۔

تیسرانمبر قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن ڈیپارٹمنٹ میں سے ثقلین مشتاق کا ہے، جنہوں نے 28 میچز میں 50 وکٹیں حاصل کیں۔

چوتھا اور آخری نمبر دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر اور قومی کرکٹ ٹیم میں تنازعات سے بھرے کیرئیر کے حامل شعیب اختر کا ہے جنہوں نے 29 میچوں 50 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے