English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملیر میں عارف نامی شخص کا فٹبال سندھ کونسل سے کوئی تعلق نہیں، میر علی بہار بروہی

القمر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن سندھ کا کونسل سابق ممبر میر علی بہار بروہی نے بیان میں کہا ہے کہ ملیر میں عارف نامی شخص خود کو ڈی ایف اے ملیر کا خود ساختہ کوارڈینیٹرظاہر کرکے ڈی ایف ملیر کی کلبوں سے بلیک میلنگ کی ذریعے رابطے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے