English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انجینئر سید محمود انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پشاور کے صدر نامزد

القمر

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخو کی ممتاز سماجی شخصیت اور بزنس مین انجینئر سید محمود کو انصاف ا سپورٹس اینڈ کلچر ونگ پشاور ریجن کا صدر نامزد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جنرل سیکرٹری جلا ل حیدر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انجینئر سید محمود کے علاوہ دیگر عہدیداروں میں ثاقب یوسفزئی سینئر نائب صدر ، عتیق اللہ اور علی گوہر نائب صدور جاوید حسین جنرل سیکرٹری صاحبزادہ تیمور حسن ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، عابد جان اور محمد امجد خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، عباس احمد انفارمیشن سیکرٹری جبکہ کلثوم بی بی فنانس سیکر ٹری ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے