English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

القمر

کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ کراچی میں تازہ دودھ پہلے ہی 94 روپے کی سرکاری قیمت سے 16 روپے زائد پر فروخت ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے