ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی

ٹوکیو(جسارت نیوز)لاک ڈائون میں فٹبال اور بیس بال تماشائیوں کو اچھی خبر مل گئی۔ جاپان حکومت نے اسپورٹس شائقین کوا سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی اسٹیڈیم آ سکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے میچ دیکھ پائیں گے۔ا سٹیڈیم کی نصف گنجائش یعنی پچاس فیصد یا پانچ ہزار افراد میں سے جو تعداد کم ہو، کوا سٹینڈز میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ حکام کے اس فیصلے سے اسپورٹس لورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں