ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیاقت ناز کو فٹبال ٹیم سے نکال دیا گیا

کراچی (پ ر) لیاری لیبر ویلفئیر سینٹر فٹبال کلب ساؤتھ کے عْہدیداران کا ایک اہم اجلاس صدر حاجی محمد رمضان فریدی کے صدارت میں منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے اپنے کھلاڑی لیاقت ناز کو کلب سے بر طرف کیا گیا اور فیصلہ کی گیا کہ آئندہ اس کھلاڑی کا کلب کے معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں