ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب اور عراق میں کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے

ریاض (جسارت نیوز) سعودی عرب اور عراق نے کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر قیادت اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچا تھا۔ان کی قیادت میں وفد نے سعودی حکام کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سیاسی تعلقات کے فروغ کے بارے میں بات چیت کی ہے اور دونوں ملکوں کے حکام نے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دست خط کیے ہیں۔عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی بھیال ریاض پہنچنے والے تھے لیکن خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اچانک طبیعت ناساز ہونے کے بعد ان کا دورہ منسوخ کردیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں