English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹ ٹیم نے عید الاضحی کی نماز ڈربی میں ادا کی

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم جو ان دنوں برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈربی میں موجود ہے اور پہلا ٹیسٹ 5اگست کو کھیلا جائے گا گزشتہ روز مسلمانوں کا تہوار عید الاضحی کے موقع پر عید کی نماز اد اکی ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے سرفراز احمد نے اس واقعہ پر روشنی بھی ڈالی۔ تمام کھلاڑیوں نے بعد میں گروپ فوٹو سیشن میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ عالمی وبا کی وجہ سے کھلاڑی اور ٹورمینجمنٹ کے ارکان ہوٹل سے باہر نہیں جاسکتے اس لیے وہیں ہال میں تمام سرگرمیاں رہیں۔تمام کھلاڑیوں نے اپنی گھر والوں سے سوشل میڈیا کے زریعے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے