English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں عالمی او رعلاقائی پروازیں مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نےملک بھر کے ایئرپورٹس پرعالمی اورعلاقائی پروازوں کاآپریشن مکمل بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نےباضابطہ طور پر نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق 9 اگست کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سی اے اے حکام نےتمام ایئرلائنز کو سمر شیڈول کے مطابق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایات کر دی۔ سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز پرحکومت کی وضع کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنالازم ہوگا،انٹرنیشنل اورڈومیسٹک اور چارٹرڈ پروازیں بھی ایس او پیز کےمطابق آپریٹ ہوںگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے