English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میچز میں 22سال 222دن کاوقفہ ٹرائکوس عالمی ریکارڈ کے حامل

القمر

ہرارے(جسارت نیوز) جنوبی افریقا اور زمبابوے کے آف اسپنر جان ٹرائکوس نے 22 سال اور 222دن کے وقفے سے میچ کھیلا تھا۔سب سے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے کا ریکارڈ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے آف اسپنر جان ٹرائکوس کا ہے جنھوں نے 22سال اور 222 دن کے وقفے سے میچ کھیلا تھا۔پاکستانی کھلاڑیوں میں یہ ریکارڈ یونس احمد کا ہے جنھوں نے 17 سال اور 111دن کے وقفے سے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے