English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خواتین ہاکی میچ کل کھیلاجائے گا

القمر

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن ونگ کے زیر ویمن نمائشی ہاکی میچ اہتمام17 اگست شام 4 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ میں فاطمہ جناح الیون اور رعنا لیاقت الیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے