English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد آفریدی کا 15سال سے بند لائبریری کھولنے کا اعلان

القمر

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخواکے علاقے ٹانک میں 15 سالوں سے بند لائبریری کھولنے کی ذمہ داری کرکٹر شاہد آفریدی اٹھا لی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 سالوں سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو انہوں نے کہا کہ اسے لائبریری کی حالت کر بہت دکھ ہوا۔آفریدی نے کہا کہ لائبریریاں علم پھیلانے کا زریعہ ہیں اور نوجوان ہمارے مستقبل ہیں ان کی تعلیم پر توجہ دینا ہماری زمہ داری ہے لائبریری کو دبارہ کھولنے اوراس کی حالت ٹھیک کرنے کے لیے شاہد آفریدی فائونڈیشن تعاون کرے گی اور اس سلسلے میں جلد اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے