ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج گوجرہ میں ہوگا

گوجرہ(جسارت نیوز)ہاکی کی بحالی کیلیے اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج گوجرہ میں ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منظورالحسن سینئر، رشید الحسن، خالد بشیر، نوید عالم، میجر پیرزادہ، شیخ محمد عثمان، زاہد شریف، سلیم چیچی، نعیم اختر خیبرپختونخوا، شکیل خان(بلوچستان)، شیخ وقاص(سندھ) کے علاوہ ملک بھر سے اولیمپئنز اور سابق ہاکی کے کھلاڑی کنویشن سے خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں