English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف علی سی پی ایل میں تنازع کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے دوران تنازع میں الجھ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ(سی پی ایل) میں آصف علی میچ کے دوران مقامی کرکٹر کیموپاول سے الجھ بیٹھے، آصف علی نے بیٹنگ کے دوران کیمو پاول کی بال پر آؤٹ ہونے کے بعد انہیں بیٹ مارنے کیلیے لہرایا۔

آصف علی کیریبین پریمئیر لیگ میں جمیکا کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ واقعہ گنانا ایمزون کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا۔

دوسری جانب کرکٹر آصف علی کےخلاف ڈسپلنری ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے