English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نوویک جوکووچ ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

القمر

اوہائیو (جسارت نیوز) سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، یونانی ٹینس ا سٹار سٹیفانوس اور کینیڈین ٹینس اسٹار میلوس رائونک اے ٹی پی ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے، میزبان ٹینس اسٹار جان اسنر اور اطالوی ٹینس اسٹار میٹیو بریٹینی پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔ امریکا میں ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچز میں سربین ٹینس اسٹار نوویک جوکووچ نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان حریف کھلاڑی ٹینی سینڈ گرین کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا، ان کی فتح کا ا سکور 6-2 اور 6-4 تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے