ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے۔الیکٹرک کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

کے۔الیکٹرک نے بجلی کا بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق 25 اگست سے 3 ستمبر تک واجب الادا بل 4 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بینکوں کو بغیر اضافی سرچارج کے بل وصول کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں