English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فاطمہ نسیم نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، گینیز بک

فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 242 مکمل کونٹیکٹ کہنیوں سے حملہ کیا، گینیز نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی7سالہ بچی نے مارشل آرٹس کے میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

اگست میں فاطمہ نے ریکارڈ کی کوشش کی تھی اور مکمل ہونے پر گینیز بک تنظیم نے ای میل میں اس کارنامے کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب گینیز نے اپنی ویب سائٹ پر بیان کیا ہے کہ، متبادل کوہنی (خواتین) کا استعمال کرتے ہوئے ایک منٹ میں سب سے مکمل رابطے کی کہنی 242ہے اور یہ فاطمہ نسیم نے16 اگست2020 کو کراچی، پاکستان میں مکمل کیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈبھارت کی شورتی ایس کے پاس تھا، جو 2018 میں ایک منٹ میں 211 کہنی مارنے پر مکمل ہو اتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے