English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل کے ملتوی میچ کرانے پر عاطف رانا کا خیرمقدم

القمر

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، کوشش ہوگی کہ تمام غیر ملکی کھلاڑی دستیاب ہوں۔عاطف رانا کا مزید کہنا ہے کہ لاہور قلندرز پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے گی، سب کو مل کر پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز کو کامیاب بنانا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے