ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی نے سلیم ملک کا جواب ایک بار پھر مستردکردیا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے سابق کرکٹر سلیم ملک کا جواب ایک بار پھر مسترد کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیم ملک کا جواب مسترد کر کے اپیل کا حق بھی دے دیا ہے جبکہ سابق کرکٹر سلیم ملک کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے اپیل پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں جمع کروائی ہے۔واضح رہے کہ سلیم ملک کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے لیے دوسرا جواب 18 اگست کو جمع کرایا گیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں