ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دورہ پاکستان کا شدت سے منتظر ہوں، الیکس ہیلز

لندن (جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے بہت جلد ملاقات ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں