ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو، کورنگی کازوے بند

کراچی: کراچی کی ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو ہوگئی جس کے باعث کورنگی کازوے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی ایک مرتبہ پھراوورفلوکرگئی جس کے باعث کورنگی کازوے روڈ پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کازوے روڈ کی دونوں سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے، ٹریفک کو ایکسپریس وے سے گودام چورنگی کی جانب موڑا جا رہا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں