کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نیانٹرنیشنل میچوں میں 100 گول کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل میچز میں 100 گول کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے اس سے قبل 100 زائد گول کرنے کا اعزاز ایران کے علی دائی کے پاس تھا جنہوں انٹرنیشنل میچوں میں ایران کی نمائندگی کرتے ہوئے 109 گول داغے۔اسٹار فٹبالر نے گول کی سنچری یوئیفا نیشنز لیگ میں سویڈن کے کیخلاف کھیلتے ہوئے مکمل کی، یوئیفا لیگ کے کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں پرتگال نے 0-2 گول سیکامیابی حاصل کی۔یوئیفا نیشنز لیگ میں پرتگال لگاتار 2 میچز جیت کر 6 پوائنٹس حاصل کرکے اپنے گروپ میں لیڈ کررہا ہے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط