English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جام میر غلام قادر اسٹیڈیم بیلہ میں یوم دفاع پاکستان آل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا

القمر

کوئٹہ(جسارت نیوز )جام میر غلام قادر اسٹیڈیم بیلہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان لسبیلہ ضلعی اسپورٹس آفیسر خدابخش بلوچ کی زیر نگرانی و تعاون سے یوم دفاع پاکستان آل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا یوم دفاع پاکستان ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے سیکریٹری شاہد ہمسفر اورٹورنامنٹ آگنائز ر عمران توقیر نے اوتھل بیلہ اور وندر کی ٹیموں پر مشتمل یوم دفاع پاکستان آل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ڈراز ترتیب دیا ہے۔جس کے تحت پہلا میچ النور کلب vs  بیلہ یوناٹیڈ کے درمیان کھیلا گیا بیلہ یوناٹیڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 124 رنز بنایا جبکہ النور کرکٹ کلب نے باآسانی  میچ جیت لیا۔ مین آف دی میچ النور کرکٹ کلب کے جمیل احمد رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے