ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ : تعلیمی اداروں میں رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ میں رواں تعلیمی سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نےکہا کہ کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعدکراچی سمیت صوبے بھر میں اسکولز کھولنے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی بنالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ جو اسکولز آن لائن تعلیم دینا چاہتے ہیں وہ جاری رکھ سکتے ہیں، اسکولوں میں بچوں کو نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ اسکول انتظامیہ پر چھوڑ دیا ہے۔ سعید غنی کا کہنا تھاکہ تعلیم صوبائی معاملہ ہے وفاق نصاب تعلیم صوبوں پر لاگو نہیں کرسکتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں