English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی سی سی: ٹاپ 10 باؤلرز رینکنگ میں 5 پاکستانی شامل

آئی سی سی نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کردی.

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی ٹاپ 10 باؤلز کی رینکنگ جاری کردی جس میں 5 پاکستانی باؤلز شامل ہیں، رینگنگ لسٹ میں سابق پاکستانی باؤلرعمرگل پہلے نمبر اور ویسٹ انڈیز کے اسپنر سیموئل بدری دوسرے نمبر پر موجود ہیں.

آئی سی سی ٹاپ 10 لسٹ میں تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے سابق اسپنر ڈینیل ویٹوری، چوتھے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے سنیل نارئن، پانچویں نمبر پر افغانستان کے عادل رشید، چھٹے نمبر سابق قومی کپتان شاہد آفریدی، ساتویں نمبر پر جنوبی آفریقہ کے عمران طاہر، آٹھویں نمبر پر سابق قومی اسپنر سعید اجمل، نویں نمبر پر عماد وسیم اور دسویں نمبر پر شاداب خان موجود ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے