ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں