English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسکول واپسی پر لاکھوں بچوں کو خوش آمدید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد اسکول واپسی پر لاکھوں بچوں کا خیر مقدم کریں گے۔

زیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل اسکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے، یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت اسکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ عمران خان نے #SafeAtSchool (اسکول میں محفوظ) کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالے سے صحتِ عامہ کے قواعد سے ہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے