English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آج مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے

القمر

لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج مزید 5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ سائوتھ گروپ سے3 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ سینٹرل گروپ اور نارتھ گروپ سے ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ سائوتھ گروپ سے پہلا میچ ہیپمشائر، اور ایسیکس کے ٹیموں کے درمیان سائوتھمپٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا، دوسرا میچ کینٹ اور مڈل سیکس کی ٹیموں کے درمیان کینٹربری میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا میچ سرے اور سسیکس کی ٹیموں کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے