ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افتتاحی روز اسکوائر پیتھونزاور کراچی اسٹرائیکرٹیمیں مدمقابل ہونگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ T-20 کر کٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل صبح 11 بجے کنٹری کلب کرکٹ گراؤنڈ کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عتیق احمدکے مطابق افتتاحی روز سی اسکوائر پیتھونز اور کراچی اسٹرایکر سی سی کی طاقتور ٹیموں کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب صبح 11 بجے منعقد ہوگی اور اس موقع پر جنرل سیکریٹری تحریک انصاف بن قاسم ٹائون عمیر شاہد بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگاکر ایونٹ کا رسمی افتتاح کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شہر قائد کی 7 نامور ٹیمیں شرکت کرہی ہیں جن کے درمیان درمیان لیگ سسٹم کے تحت دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں