English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک روزہ آئی کے اے اوپن کراٹے کوچنگ اینڈ تربیتی کیمپ آج ہوگا

القمر

اسلام آباد (جسارت نیوز) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایش( آئی کے اے) اور پی او ایف واہ کے تعاون سے ایک روزہ آئی کے اے اوپن کراٹے کوچنگ اینڈ تربیتی کیمپ آج پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس جمنازیم میں ہوگا۔ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور تربیتی کیمپ میں کراٹے فائیٹ اور کاتا کی ٹرینگ عالمی کراٹے فیڈریشن کے قوانین کے مطابق دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے