ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں برآمد

کراچی: ڈیفنس میں کچرا کنڈی سے 3 انسانی کھوپڑیاں اور چند ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جوکہ کئی برس پرانی معلوم ہوتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس فیز ون میں گزشتہ روز کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ملیں جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر ان ہڈیوں اور کھوپڑیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا۔

ڈیفنس پولیس کے مطابق 3 انسانی کھوپڑیوں میں سے ایک چھوٹی جب کہ 2 بڑی ہیں اور کچھ ہڈیاں ہیں جن کی کیمیکل ایگزامن کے بعد ہی اصل صورتحال معلوم ہوسکے گی جب کہ ڈی این اے بھی کرایا جائے گا تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہ کھوپڑیاں کس کی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں