English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت سندھ کا دو اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی تاہم لازمی سروس کے اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے