English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپورٹس جرنلسٹ افضل افتخار کے والدکی وفات پر اظہار تعزیت

القمر

اسلام آباد /کراچی (جسارت نیوز/اسٹاف رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے سنیئر اسپورٹس جرنلسٹ افضل افتخار کے والدکی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے دریں اثنا کے سی سی اے زون ایک کے سیکریٹری منیر قادری، اے آئی پی ایس کے ممبر سید وزیر علی قادری سمیت دیگر نے بھی افضل افتخار سے تعزیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے