کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے چوتھے کوارٹر فائنل میں آرایم جی ماروکس نے باآسانی 40 رنز سے سائو تھ ریجن سے میچ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے شاکر احمد خان کو مین آف دی میچ قرار دیا۔اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر نعمان اللہ نے ایوارڈدیا۔ان کے ہمراہ سید شعیب الرحمن اور دیگر افراد موجود تھے۔ آرایم جی ماورکس نے مقرررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز اسکور کیا، فرحان شفی نے 32 گیندوںپر 34 رنز شاکر احمد خان نے ایک چھکے تین چوکوں کی مدد سے 14 گیندوں پر 32 رنز ا برار احمد خان نے ایک چھکے ایک چوکے کی مدد سے 15 گیندوں پر 22 رنز بنائے جبکہ اوصاف ایچ ربانی نے 10 رنز دیکردو وکٹ حاصل کی۔ جواب میں سائوتھ ریجن 17 ویں اوورز میں 96 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط