کراچی: شارعِ فیصل پر آئل ٹینکر الٹ گیا اکتوبر 8, 2020 کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارعِ فیصل پر منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر مہران ہوٹل کے سامنے تیز رفتار منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔